The Hajj (new guide) pilgrimage step by step

Abu Sarah

Allahu Akbar
Staff member

bismallah.gif


The Hajj (new guide) pilgrimage step by step

step 1

[yt]JOtI8BhJIgk[/yt]

step 2

[yt]8VhKldapNuo[/yt]

step 3

[yt]qCEB0aH7qII[/yt]


How to wear Ihram

[yt]OYyF2ENtH2g[/yt]
 

Abu Sarah

Allahu Akbar
Staff member
Hajj & Umra Urdu - Saudi TV1

Hajj & Umra Urdu - Saudi TV1

part 1

ے كى توفيق حاصل ہو جائے اسے خير عظيم كى توفيق حاصل ہو جاتى ہے.ذيل كى سطور ميں ہم كچھ چيزيں بيان كرينگے:1 - حج كى ادائيگى كے ليے سفر كرنا:اس سفر سے انسان كو دار آخرت كى ياد آتى ہے، جس طرح سفر ميں دوست و احباب اور بيوى بچوں اور اہل و عيال اور وطن سے جدائى اختيار كرنا پڑتى ہے، دار آخرت كى طرف سفر بھى اسى طرح ہے.2 - جس طرح حج كے سفر ميں جانے والا شخص ديار مقدسہ تك جانے كے ليے زاد راہ لے كر چلتا ہے، تو اسے يہ بھى ياد كرنا چاہيے كہ اس كا اپنے رب كى طرف كے ليے بھى كچھ نہ كچھ زاد راہ ہونا چاہيے جو اسے اس كے امن والى جگہ تك پہنچائے، اسى كے متعلق اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:﴿ اور تم زاد راہ اختيار كرو، اور سب سے بہتر زاد راہ اللہ كا تقوى ہے ﴾ البقرۃ ( 197 ).3 - اور جس طرح سفر عذاب كا ايك ٹكڑا ہے، تو آخرت كا سفر بھى اسى طرح ہے، بلكہ كئى مراحل پر تو اس سے بھى زيادہ كٹھن اور سخت ہے، چنانچہ انسان كے آگے حالت نزع، اور موت اور پھر قبر اور اس كے بعد حشر و نشر اور حساب و كتاب، اور ميزان پر اعمال كا وزن ہونا، اور پل صراط، اور پھر آخر ميں يا تو جنت ہے يا جہنم، اور سعادت مند وہى ہو گا جسے اللہ تعالى نجات نصيب كرے.4 - اور جب حج كے ليے انسان احرام باندھ كر دو سفيد چادريں اوڑھتا ہے تو اسے وہ كفن ياد آتا ہے جس ميں اسے دفنايا جائيگا، اور يہ چيز اسے اس بات كى دعوت ديتى ہے كہ وہ سب گناہ اور معصيت بالكل اسى طرح ترك كر دے جس طرح اس نے اپنا دوسرا لباس اتار كر يہ كفن نما صاف شفاف سفيد دو چادريں اوڑھ لى ہيں، تو اسى طرح اسے اپنے دل بھى صاف كر لينا چاہيے، اور اس كے ساتھ ساتھ اپنے اعضاء كو بھى گناہ اور معصيت كى سياہى سے صاف ركھتا ہوا سفيد كر لے.5 - اور جب وہ ميقات پر تلبيہ كے يہ الفاظ كہتا ہے:" لبيك اللهم لبيك " اے اللہ ميں حاضر ہوں ميں حاضر ہوں.اس كا معنى يہ ہے كہ اس نے اپنے رب كى بات كے سامنے سر خم تسليم كرتے ہوئے اس كى بات كو تسليم كر ليا ہے.تو پھر اسے كيا ہے كہ وہ شخص گناہوں اور معصيت پر باقى رہے اور اس انہيں ترك نہ كرے اور اس كى آلائشوں سے اجتناب نہ كرے، اس نے اپنے رب كے سامنے يہ كلمات كيوں كہے:" لبيك اللهم لبيك " اے اللہ ميں حاضر ہوں، ميں حاضر ہوں.يعنى ميں نے ان اشياء سے اجتناب كرنے كى تيرى بات كو تسليم كر ليا ہے، اور كيا يہ وقت انہيں ترك كرنے كا نہيں ہے ؟6 - دوران احرام ممنوعہ اشياء سے اجتناب كرنا، اور تلبيہ اور اللہ كا ذكر كرنے ميں مشغول رہنا:اس ميں مسلمان كى اس حالت كى بيان ہے جس پر اسے رہنا چاہيے، اور پھر اس ميں اس كى تربيت اور ذكر و اذكار كو عادت بنانے تعليم ہے، مسلمان اس حالت ميں ان اشياء كو بھى ترك كرنے كى تربيت حاصل كرتا ہے جو اصل ميں مباح اور جائز تھيں، ليكن اللہ تعالى نے يہاں حالت احرام ميں اس پر حرام كر دى ہيں، تو پھر ايك مسلمان شخص ہر وقت اور ہر جگہ اللہ تعالى كى حرام كردہ اشياء كا ارتكاب كيسے كرتا ہے ؟


[yt]P863KVB4B9A[/yt]

part 2

جو شخص استطاعت ركھنے كے باوجود بغير كسى عذر كے فرضى حج كى ادائيگى ميں تاخير كرتا ہے اس نے بہت بڑى اور عظيم غلطى اور معصيت كا ارتكاب كيا، اس پر واجب ہے كہ جتنى جلدى ہو سكے اللہ تعالى سےتوبہ كرے اور حج كى ادئيگى فورى طور پر كرے.كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:﴿اور لوگوں پر اللہ تعالى نے بيت اللہ كا حج فرض كيا ہے جو كوئى بھى اس تك پہنچنے كى استطاعت ركھے، اور جو كفر كے تو اللہ تعالى سب جہان والوں سے بے پرواہ ہے ﴾آل عمران ( 97 ).اور اس ليے بھى كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:" اسلام كى بنياد پانچ چيزوں پر ہے: يہ گواہى دينا كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں اور نماز كى پابندى كرنا، اور زكاۃ ادا كرنا، اور رمضان المبارك كے روزے ركھنا اور بيت اللہ كا حج كرنا "متفق عليہ، صحيح بخارى حديث نمبر ( 8 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 16 ).اور اس ليے بھى كہ حديث جبريل عليہ السلام ميں ہے جب انہوں نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے اسلام كے متعلق دريافت كيا تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے يہى فرمايا تھا:طعمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:" تم يہ گواہى دو كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور يقينا محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں، اور تم نماز كى پابندى كرو، اور زكاۃ ادا كرو، اور رمضان المبارك كے روزے ركھو، اور اگر بيت اللہ تك پہنچنے كى استعطاعت ركھو تو بيت اللہ كا حج كرو "صحيح مسلم حديث نمبر ( 8 ).اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے. اھـ


[yt]MRMNCISZwzk[/yt]

part 3

حديث امام بخارى اور امام مسلم رحمہما اللہ نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے بيان كى ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:" جس نے حج كيا اور نہ تو حج ميں بيوى سے جماع كيا اور نہ ہى فسق و فجور تو وہ ايسے واپس پلٹتا ہے جيسے آج ہى اسے ماں نے جنم ديا ہے"صحيح بخارى حديث نمبر ( 1521 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1350)اور ترمذى كى روايت ميں ہے كہ:" اس كے پچھلے سارے گناہ معاف كر ديے جاتے ہيں "سنن ترمذى حديث نمبر ( 811 ) علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے صحيح ترمذى ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.اور يہ حديث اللہ تعالى كے مندرجہ ذيل فرمان كى طرح ہى ہے:فرمان بارى تعالى ہے:﴿حج كے مہينہ معلوم اور مقرر ہيں، لہذا جس نے بھى ان مہينوں ميں حج كيا تو حج ميں نہ تو بيوى سے جماع ہے اور نہ ہى بے ہودہ گوئى اور نہ ہى فسق و فجور ﴾البقرۃ ( 197 ).الرفث: بے ہودہ گوئى كو كہتے ہيں، اور ايك قول يہ بھى ہے كہ: بيوى سے جماع كرنے كو كہتے ہيں.حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:" ظاہر تو يہى ہوتا ہے كہ حديث سے مراد اس بھى زيادہ عام ہے، اور قرطبى رحمہ اللہ بھى اسى كى طرف مائل ہيں، اور روزے كے متعلق بھى فرمان يہى مراد ہے:" جب تم ميں سے كسى ايك كا روزہ ہو تو وہ رفث يعنى بے ہودہ گوئى نہ كرے" انتہىيعنى حديث ميں رفث سے مراد جماع اور بے ہودہ گوئى دونوں كو شامل ہے." اور نہ ہى وہ فسق كرے"يعنى: نہ تو وہ كوئى برائى كرے اور نہ ہى كوئى نافرمانى." وہ اسطرح واپس آتا ہے جيسے اسے اس كى ماں نے آج ہى جنم ديا ہو"يعنى بغير كسى گناہ كے واپس آتا ہے.اور اس كا ظاہر تو يہى ہے كہ صغيرہ اور كبيرہ گناہ ہيں. يہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ كا قول ہے.اور قرطبى اور قاضى عياض كا قول يہى ہے.اور ترمذى رحمہ اللہ كہتے ہيں:اس كا تعلق ان گناہوں اور معاصى سے ہے جو اللہ تعالى كے متعلقہ ہيں نہ كہ بندوں كے متعلقہ.يہ قول " فيض القدير " ميں مناوى رحمہ اللہ كا ہے.اور شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے فرمان:" من حج فلم يرفث و لم يفسق رجع من ذنوبہ كيوم ولدتہ امہ " معنى يہ ہے كہ:جب انسان دوران حج اللہ تعالى كى حرام كردہ اشياء رفث يعنى بيوى سے جماع اور فسق و فجور يعنى مخالف سے اجتناب كرتا ہے، اور اللہ تعالى كى جانب سے واجب كردہ چيز ميں سے كچھ بھى ترك نہيں كرتا، اور اسى طرح وہ اللہ تعالى كى حرام كردہ اشياء ميں سے كسى كا مرتكب نہيں ہوتا، ليكن اگر وہ اس كى مخالفت كرتا ہے تو يہ فسق ہے.لہذا انسان حج كرے اور اس ميں فسق و فجور اور رفث نہ كرے تو گناہوں سے صاف شفاف ہو كر نكلتا ہے، جيسا كہ انسان ماں كے پيٹ سے نكلے تو اس پر كوئى گناہ نہيں ہوتا، تو اسى طرح جب وہ اس شرط كے ساتھ حج كرتا ہے تو گناہوں سے بالكل شفاف ہو جاتا ہے.ديكھيں: فتاوى ابن عثيمين ( 21 / 20 ).اور شيخ رحمہ اللہ كا يہ بھى كہنا ہے :حديث كا ظاہر تو يہى ہے كہ حج كبيرہ گناہوں كا كفارہ بنتا ہے، اور ہم اس ظاہر كو دليل كے بغير نہيں چھوڑ سكتے، اور بعض علماء كرام كا كہنا ہے كہ:جب نماز پنجگانہ كفارہ اس وقت بنتى ہيں جب كبيرہ گناہوں سے اجتناب كيا جائے اور يہ نمازيں تو حج سے بھى عظيم اور اللہ كو زيادہ محبوب ہيں، اس ليے حج باب اولى ہے.ليكن ہم يہ كہينگے:يہ حديث كا ظاہر ہے، اور اللہ تعالى كے حكم كى كئى حالتيں ہيں اور ثواب ميں قياس نہيں" انتہى بتصرفديكھيں: فتاوى ابن عثيمين ( 21 / 40 ).واللہ اعلم .

[yt]MT_ZunPP1bE[/yt]

part 4

قبوليت حج كے ليے مندرجہ ذيل عمل كرنا ضرورى ہے:حج خالصتا اللہ تعالى كے ليے ہو اور اسے اخلاص كہا جاتا ہے، اور يہ كہ حج نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے طريقہ كے مطابق ہونا چاہيے، جسے اتباع اور پيروى كا نام ديا جاتا ہے، اور پھر كوئى بھى عمل صالحہ اس وقت تك قبول نہيں ہوتا جب تك اس ميں دو اساسى اور بنيادى شرطيں نہ پائيں جائيں:ايك تو اخلاص اور دوسرى نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اتباع اور پيروى كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:﴿اور انہيں تو حكم ہى يہى ديا گيا ہے كہ وہ اس كے ليے دين كو خالص كرتے ہوئے صرف اللہ تعالى كى عبادت كريں، اور نماز كى پابندى كريں اور زكاۃ ادا كريں اور يہى مضبوط دين ہے ﴾البينۃ ( 5 )اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:" اعمال كا دارومدار نيتوں پر ہے، اور ہر شخص كے ليے وہى ہے جو اس نے نيت كى ہو "اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:" جس نے ہمارے اس معاملہ ( دين ) ميں كوئى ايسا كام ايجاد كيا جو اس ميں سے نہيں تو وہ مردود ہے "حاجى كے ليے سب سے اہم يہى چيز ہے جس پر اسے اعتماد كرنا واجب ہے كہ وہ اخلاص اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اتباع اور پيروى كرے اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے حج ميں فرمايا تھا:" مجھ سے اپنے مناسك لے لو"اور حج كى قبوليت والے اعمال ميں يہ بھى شامل ہے كہ حج حلال مال سے كيا جائے، كيونكہ حرام مال كے ساتھ حج كرنا حرام اور ناجائز ہے، بلكہ بعض علماء كرام كا تو كہنا ہے كہ:اس حالت ميں حج صحيح نہيں ہو گا.اور بعض كہتے ہيں:جب تم ايسے مال سے حج كرو جس اصلا حرام كا مال ہو تو پھر تم نے حج نہيں كيا ليكن اونٹ نے حج كر ليا.اور ان اعمال ميں يہ بھى شامل ہے كہ اللہ تعالى كے منع كردہ امور سے اجتناب كيا جائے:فرمان بارى تعالى ہے:حج كے مہينہ معلوم ہيں لہذا جس نے بھى ان مہينوں ميں حج فرض كر ليا تو حج ميں نہ تو بيوى سے مباشرت اور بے ہودگى اور فسق و فجور ہے اور نہ ہى لڑائى جھگڑا البقرۃ ( 197 ).اس ليے اسے حج ميں ہر اس چيز سے اجتناب كرنا ہو گا جو اللہ تعالى عمومى طور پر حرام كي ہيں، مثلا فسق و فجور اور نافرمانى، اور حرام
[yt]lAoTY16kNd8[/yt]
 

Abu Sarah

Allahu Akbar
Staff member
Learn how to perform Hajj and Umrah(Pilgramage}

Learn how to perform Hajj and Umrah(Pilgramage}

part 1

Virtues of HajjThe Prophet :)saw:) said when he was asked about the best deeds that a person could do, "Belief in Allah and His Messenger." Then he was asked: "what else?" He said, "striving for the sake of Allah -Jihaad -" Then he was asked: "what else?" He said, "a Hajj, which is free from vice - accepted and complete." [Agreed upon]He also said,"A 'Umrah is a mean of expiation of sins committed between it and the next and a Mabroor Hajj - complete and accepted - has no reward for it but Jannah." [Agreed upon]And he also said,"Whoever performs Hajj to this house - Ka'bah- and does not commit any obscenity and wrongdoing, he, or she, will come out as the day he, or she, was born - pure and free from sins." [Agreed upon]And when he was asked by his wife 'Aisha (r) whether women are also supposed to perform Jihaad or not, he replied saying,"Yes! The Jihaad they have to do is a Jihaad without fighting; it is Hajj and 'Umrah." [Ahmad and Ibn Maajah]Since there is a lot of physical effort in Hajj and 'Umrah, it is usually more difficult for the old people, women and children. Therefore, performing this act of worship is considered as high as doing Jihaad, which is the striving in defending the necessities of life. The Messenger of Allah :)saw:) said in this regard,"The Jihaad of old people, children, physically weak persons, and women is by performing Hajj and 'Umrah." [Ahmad and An-Nassaa'i]A Documentary on How to Make HajjThe people performing Hajj or 'Umrah are the guests of Allah because He invited them and they came. The Prophet :)saw:) said,"The people performing Hajj or 'Umrah are the guests of Allah. If they ask Him something He answers them and if they ask him forgiveness He forgives them." [Related by an-Nassaa'i, ibn Maajah, ibn Hibbaan and ibn Khuzaymah]


[yt]JdkWGlnAkGE[/yt]

part 2



A Documentary on How to Make HajjHajj: A station of Commemorations:When we perform Hajj, we should relate the rituals to our forefathers and ancestors in faith: Ibraheem, Ismaeel, Haajar, and Muhammad :)saw:) as well as the first generations of Muslims. In Hajj, we commemorate them as well as their sacrifice, sincerity, dedication and patience, which constitute the main elements of their legacy. We should not perform Hajj only physically, but spiritually as well. We should try to understand the meaning of every thing we do and see what lessons we can draw. The following points are some reflections on the pillars of Hajj and some other rituals:- In the state of Ihram we wear for a couple of days a seamless garment, which is exactly like a shroud. It is a symbol of total renunciation of worldly life in order to get purified and to raise the soul to a high spiritual level of consciousness of Allah and the Eternal life. It makes the pilgrim humble, equal to others, and helpless as if it is the Day of resurrection. The restrictions of the state of Ihraam are very rigorous in terms of the way the pilgrim behaves with others, with himself, and with Allah and also in terms of using regular worldly things such as putting perfume, cutting one's hairetc. This makes Hajj a school of discipline, taqwah and self-control. A school, which can produce righteous, decent, honest and hardworking people as the five daily prayers and the fasting of Ramadan and the pillars of Islam do. - In Tawaaf - Circumambulating around Ka'bah- the pilgrims walk fast to commemorate the first generation of Muslims who came with the Messenger of Allah :)saw:) to perform Hajj. When the Polytheists of Makkah started saying that the Prophet's companions were sick because they were effected by the fever of Madinah, the Prophet :)saw:) wanted to disappoint them and show the opposite. That is why men almost jog with short steps in the first three circumambulations and uncover their right shoulders during all the tawaaf. We also imitate the angels who circumambulate around al-bayt al-Ma'amour - the filled house - above in the seven Heaven as reported in many authentic hadiths. When we kiss the Black Stone, which was brought from Jannah, we remember the other life and pray to Allah that Paradise will be our abode. In the Hadith , the Prophet :)saw:) said that when the Black Stone was brought from Jannah., it was very white, but it darkened and became black because of the sins of human beings. We kiss it because we saw the Prophet :)saw:) doing it and it is simply an act of following. The stone cannot bring any benefit or harm to us. All the rituals, the pillars of Islam and our lives should be established by following the best. If we understand deeply the meaning of "I bear witness that Muhammad is the servant and Messenger of Allah" as following the pattern of the model chosen by God Almighty, we will certainly reach Jannah through the straight path, which is drawn by that model practically.- In as-Safaa and al-Marwah we commemorate Haajar (Peace be upon her), the mother of Ismaeel (A) and the wife of Ibraheem (A). She performed Sa'y when she was looking for water for her son. After she relied on Allah and assured Ibraheem that Allah won't leave them without help (he left with them some dates and water but soon it was finished after a couple of days). She was certain that Allah would not forsake her and her son. In that remote place, water sprung out from under the feet of Ismaeel the baby. After the certitude she had, her strong faith in Allah, her sacrifice of searching for water by going back and forth between as-Safaa and al-Marwah, Allah answered her du'aa and blessed her with a water that run and never stopped in an arid and rocky land. She left a great legacy in sacrifice, piety, trust in Allah, and patience. Allah wants us to learn from her to the point that he made Sa'y between as-Safaa and al-Marwah one of the pillars of Hajj and Umrah. He says, od. There, the Muslim remembers that truth always prevails no matter how long it takes for falsehood and delusion to last and deceive. 'Arafaat is also the symbol of unity and solidarity because it is a pillar of Hajj that should be done by all the pilgrims in the same place and at the same time following the same way. The day of Arafah reminds us also of the Day of Judgement when we will all stand up waiting for the Just Judgement of Allah Almighty.Arafaat is also another symbol of manifestation of Tawheed in terms of the unified collective standing of all the pilgrims at the same time in the same place. Moreover, when Prophet Muhammad :)saw:) performed Hajj he stood on Arafaat as his forefather Ibraheem used to do instead of standing on Muzdalifah as the Quraish pagans used to do because they believed they should not go beyond al-Haram boundaries. This was also another example of the distortion of the religion of Ibraheem and Ismaeel(A).


[yt]NYbrrr-puUs[/yt]


part 3

A Documentary on How to Make HajjHajj is the fifth pillar of Islam. It is obligatory for every Muslim to perform Hajj once in his, or her, lifetime unless there is no financial or physical ability. Allah (swt) has said,"Say: "Allah spoke the Truth: follow the religion of Abraham, the sane in faith; he was not of the Pagans." The first House (of worship) appointed for people was that at Bakkah; full of blessing and of guidance for all kinds of beings. In it are Signs manifest; (for example), the Station of Abraham; whoever enters it attains security; pilgrimage thereto is a duty people owe to Allah, those who can afford the journey; but if any deny faith, Allah stands not in need of any of His creatures." (2:96-97)"And complete Hajj and 'Umrah in the service of Allah" (2:196)"For Hajj are the months well-known. If any one undertakes that duty therein, let there be no obscenity, nor wickedness, nor wrangling in the Hajj and whatever good you do, (be sure) Allah knows it. And take a provision (with you) for the journey, but the best of provisions is right conduct. So fear Me, O you that are wise!" (2:198) The Prophet :)saw:) said: "O people! Perform Hajj for Allah has made it obligatory on you". Hearing this, a man said, "is it every year O Messenger of Allah?" The Prophet :)saw:) kept silent until the man repeated the question thrice and then said, "if I say yes it will become compulsory and you won't be able to do it". [Muslim and Ahmad].Ibn 'Abbas (r) said,"Allah's Messenger :)saw:) addressed us saying, "O people! Allah has prescribed Hajj on you". Al-Aqra'a ibn Haabis then stood up and said, "is it for every year O Messenger of Allah?" The Prophet :)saw:) replied, "if I say yes it would become obligatory and if it's obligatory to perform Hajj annually you certainly won't be able to do it. Hajj should be performed only once in one's lifetime and whoever does more, it will be considered supererogatory." [Related by An-Nassa'i, Abu Dawud, Ibn Maajah and Ahmad]. "Islam was built on five pillars: The Shahaadah - declaration - that there is no one worthy of worship except Allah and that Muhammad is the Messenger of Allah, performing prayer, giving Zakaat, performing Hajj, and fasting Ramadan." [Agreed upon]



[yt]rXxgGkS6JHs[/yt]


part 4


A Documentary on How to Make HajjHajj is an act of Worship - not tourism or promenade - which requires a physical and spiritual preparation.- It is a station of renewing Iman as many other stations where sins are wiped out by forgiveness and where faith, trust, and love of Allah, His Messengers, and the believers increase. The pilgrim gets purified and comes out of his sins like a newborn baby.- It is a school of training for Taqwah - consciousness of one's duties towards Allah -, good character and discipline like in the other schools of the pillars of Islam.- It is a manifestation of brotherhood, equality and Unity. The Muslims are like different branches but from one tree. In Hajj, we learn how to develop the Spirit of Unity.- It is an annual Muslim convention attended by Muslims from different horizons, colors, races, and tongues They exchange ideas and news and celebrate their unity in faith and diversity in culture. They meet in their center-point Makkah (Qiblah). Muslims always have to have a center-point and should be constantly focused on their noble goals.

[yt]6sHQafyVC4I[/yt]
 

Abu Sarah

Allahu Akbar
Staff member
The Guide to Hajj

The Guide to Hajj

A video released by ministry of Hajj in KSA which shows how to perform Hajj according to the way of Muhammad :saw: Salalahu Alayhi Wassalam whilst avoiding many innovations and sinful matters. Must watch for all those who are going to perform Hajj inshAllaah


Part.1

[yt]w9frOjbaCJs[/yt]


Part.2

[yt]rk35dJIcoIE[/yt]


Part.3

[yt]KnehKZ-NGeQ[/yt]
 

Abu Sarah

Allahu Akbar
Staff member
Hajj step by step (By Muhammad Salah) 33 video

Hajj step by step (By Muhammad Salah)


Very interesting episodes to those who want to perform hajj. These are simple episodes but contain sound knowledge presented to be a beacon for the pilgrims who wants to avoid mistakes during this trip. Our teacher in these episodes is Shaikh Muhammad Salah who shows us the rites of hajj step by step as well as the ruling on each of them. He also shows the results (i.e. expiation and ransom) of leaving a rite of these rites. While explaining, he mentions the spiritual aspects regarding the rites. He always refers to the misconceptions and common mistakes made by pilgrims. Finally, he mentions the required etiquette which should be taken into account while visiting the Mosque of the Prophet (peace be upon him). 1-In this episode, Shaikh Muhammad Salah relates the history of hajj and shows that there is a whole Sura (chapter) in the Quraan called Al-Hajj. Also, He mentions benefits and conditions of hajj and afterwards says that there is a great threat in the Sunnah against those who are physically and financially able to perform hajj but they neglect. Source:http://www.islamhouse.com/pg/9661/videos/1


part 1:

[yt]5g9e_b7AsEs[/yt]

part 2:

[yt]U0FD1-tZmKM[/yt]


part 3:

[yt]03_tPIBuc7o[/yt]


part 4:

[yt]A77gWMlwoME[/yt]


part 5:

[yt]NS9PXbNidmI[/yt]


part 6:

[yt]EareYuSXyWg[/yt]


part 7:

[yt]byfEIn-jwQ0[/yt]



part 8:

[yt]9tDTM2H45FM[/yt]


part 9:

[yt]frsmH4pTjHQ[/yt]


part 10:

[yt]QKI5fL7VpWw[/yt]


part 11:

[yt]_LFRQ8SOWJM[/yt]


part 12:

[yt]suhNMZ1Rp3o[/yt]


part 13:

[yt]WfQOPKVGaL4[/yt]


part 14:

[yt]kXiavKilUjA[/yt]


part 15:

[yt]FqzCYZim6l8[/yt]


part 16:

[yt]vDQNSmPgPTk[/yt]


part 17:

[yt]Si3kyVWz9Bc[/yt]


part 18:

[yt]-iKmAS9scKg[/yt]


part 19:

[yt]V2Fz7oSoO9M[/yt]


part 20:

[yt]TCuTRiH-fy8[/yt]


part 21:

[yt]AYTEtB5rre0[/yt]


part 22:

[yt]OAPWTv_BF34[/yt]


part 23:

[yt]JcFIZG4gv4U[/yt]


part 24:

[yt]gp1imD7vnAA[/yt]


part 25:

[yt]D2TWR_EdTxI[/yt]


part 26:

[yt]wbSoOT8D5ck[/yt]



part 27:

[yt]aHYshyq2Brc[/yt]


part 28:

[yt]yPoEE8woKIk[/yt]


part 29:

[yt]nYL87EzirT8[/yt]


part 30:

[yt]6-k9Fh24Mlo[/yt]


part31:

[yt]m133hrQYRZI[/yt]


part 32:

[yt]5nOO1n3BQXQ[/yt]


part 33:

[yt]_FdFxre-2zk[/yt]
 
Top